باب: ان روایات کا بیان جو چور کی سفارش کرنے کے بارے میں منقول ہیں
حدیث 29931–29939
باب: چور کی پردہ پوشی کرنے کا بیان
حدیث 29940–29942
باب: چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
حدیث 29943–29963
باب: جن حضرات کے نزدیک دس دراھم سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
حدیث 29964–29975
باب: چورسامان سمیت گھر سے نکلنے سے پہلے ہی پکڑا جاتا ہے، اس کے احکام
حدیث 29976–29986
باب: اس آدمی کے بارے میں جس نے چوری کی اور شراب پی اور قتل کردیا
حدیث 29987–29995
باب: اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟
حدیث 29996–30005
باب: بھگوڑے غلام کا بیان جو چوری کرلے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
حدیث 30006–30012
باب: جو یوں کہے: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا جب وہ اپنے بھاگنے کے زمانے میں چوری کرے
حدیث 30013–30017
باب: اس لڑکے کا بیان جو چوری کرے یا حد والا کام کرے
حدیث 30018–30029
باب: ان روایات کا بیان جو اس لڑکی کے بارے میں ہیں جو حد کا کام کرے
حدیث 30030–30035
باب: ان روایات کا بیان جو اس عمر کے بارے میں آئی ہیں جس میں لڑکے پر حد ثابت ہوجاتی ہے
حدیث 30036–30036
باب: اس آدمی کابان جو باربار چوری کرتا ہو زنا کرتا ہو اور شراب پیتا ہو اس پر کیا سزا لازم ہوگی؟
حدیث 30037–30044
باب: اس غلام کا بیان جو کوڑوں کا اقرار کرلے: کیا یہ کوڑے مارنا اس پر جائز ہوگا؟
حدیث 30045–30052
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: کہ جب غلام کو چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا ہو؟ کیا اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا یا نہیں؟
حدیث 30053–30055
باب: ان چار آدمیوں کا بیان جنہوں نے آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی پس ان کو عادل قرار نہیں دیا گیا
حدیث 30056–30058
باب: اس آدمی کے بارے میں جو چوری کا اقرار کرے کتنی مرتبہ اس کی تردید کی جائے گی؟
حدیث 30059–30061
باب: اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
حدیث 30062–30074
باب: اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
حدیث 30075–30126
باب: اس یہودی اور عیسائی عورت کا بیان جس پر تہمت لگائی گئی درانحالیکہ اس کا شوہر یا بیٹا مسلمان ہو
حدیث 30083–30086
باب: اس ذمی کا بیان جس نے مسلمان پر تہمت لگائی
حدیث 30087–30092
باب: اس غلام کا بیان جس نے آزاد پر تہمت لگائی اسے کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟
حدیث 30093–30105
باب: جو یوں کہے غلام کو تہمت میں اسی کوڑے مارے جائیں گے
حدیث 30106–30110
باب: اس آدمی کابیان جو اپنے بیٹے پر تہمت لگائے اس پر کیا لازم ہوگا؟
حدیث 30111–30113
باب: اس آدمی کا بیان جو آدمی کی اس کے باپ اور ماں سے نفی کردے
حدیث 30114–30117
باب: جن لوگوں نے ام ولد پر تہمت لگانے والے کے بارے میں یوں کہا
حدیث 30118–30124
باب: جو یوں کہے : ام ولدہ پر تہمت لگانے والے کو مارا جائے گا
حدیث 30125–30129
باب: اس عورت کا بیان جس پر تہمت لگائی گئی درانحالیکہ وہ ایک مرتبہ مملوکہ رہ چکی ہے
حدیث 30130–30133
باب: اس چور کا بیان جس نے چوری کی سو اس کا ایک ہاتھ اور ایک پائوں کاٹ دیا گیاپھر وہ دوبارہ چوری کرتا ہے
حدیث 30134–30149
باب: اس آدمی کے بیان میں جس کا غلام زنا کرے: اس پر حد قائم کی جائے گی یا نہیں؟
حدیث 30150–30165
باب: اس مکاتب کا بیان جو حد کو پالے
حدیث 30166–30171
باب: جو یوں کہے: باندی پر حد نہیں ہوگی یہاں تک کہ اس کی شادی ہوجائے
حدیث 30172–30177
باب: سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان
حدیث 30178–30186
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہے: میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا
حدیث 30187–30194
باب: جو یوں کہے: ایسے شخص پر حد لازم ہوگی
حدیث 30195–30197
باب: تہمت لگانے والے کے بیان میں کیا اس کے کپڑے اتا رلیے جائیں گے یا ان میں ہی کوڑے مارے جائیں گے؟
حدیث 30198–30206
باب: اس آدمی کے بیان میں جو کسی آدمی کو یوں کہہ دے: اے اپنی ماں کے ساتھ کرنے والے
حدیث 30207–30207
باب: زانی عورت اور مرد کا بیان کہ ان دونوں کے کپڑے اتار لیے جائیں گے یا ان کپڑوں میں ہی کوڑے مارے جائیں گے؟
حدیث 30208–30211
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں پایا گیا
حدیث 30212–30216
باب: اس عورت کے بیان میں جس نے کسی آدمی کی باندی سے مشابہت اختیار کی پس اس آدمی نے اس سے وطی کرلی
حدیث 30217–30217
باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
حدیث 30218–30234
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی کو لوطی کہنے والے کو سزا نہیں دی جائے گی
حدیث 30235–30244
باب: جو یوں کہے: اس شخص پر حد جاری ہوگی جب وہ کہے! اے لوطی
حدیث 30245–30250
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی پر تہمت لگاتا ہے پس اس پر حد قائم کردی جاتی ہے پھر بھی وہ اس پر تہمت لگا تا ہے
حدیث 30251–30253
باب: اس آدمی کا بیان جو آدمی پر تہمت لگاتا ہے تو کیا اس پر قسم لازم ہوگی؟
حدیث 30254–30255
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کے بارے میں جھوٹی تہمت ظاہر کرے اس میں کیا چیز لازم ہوگی؟
حدیث 30256–30262
باب: جو مبہم بات میں بھی سزادینے کی رائے رکھتا ہو
حدیث 30263–30271
باب: اس باندی اور غلام کا بیان جو دونوں زنا کریں
حدیث 30272–30274
باب: اس غلام کا بیان جو شراب پیتا ہو اس کو کتنی سزا دی جائے گی؟
حدیث 30275–30276
باب: اس آدمی کا بیان جو بچہ اور غلام چوری کرتا ہو
حدیث 30277–30281
باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟
حدیث 30282–30288
باب: انگور یا کھجور کی نچوڑ ی ہوئی شراب جو اس میں حد لگانے کی رائے رکھے
حدیث 30289–30296
باب: شراب کی سزا کے بیان میں کہ وہ کتنی ہے؟ اور اس کے پینے والے کو کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟
حدیث 30297–30303
باب: کس حالت میں واجب ہوجاتا ہے کہ آدمی پر حد قائم کردی جائے؟
حدیث 30304–30306
باب: اس مسلمان کا بیان جو ذمی کی شراب چوری کرلے کیا اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا یا نہیں؟
حدیث 30307–30309
باب: یہ باب عورت کو بدکاری پر مجبور کرنے کے بیان میں ہے
حدیث 30310–30317
باب: ان روایات کا بیان جو اس نشہ میں مدہوش کے بارے میں منقول ہیں جو قتل کردے
حدیث 30318–30320
باب: یہ باب ہے اس نشہ میں مدہوش آدمی کے بیان میں جو چوری کرلے: اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا یا نہیں؟
حدیث 30321–30327
باب: جو یوں کہے: سزائیں امام کے ذمہ ہیں
حدیث 30328–30331
باب: اس آدمی کا بیان جو آدمی کو یوں کہے: اے شراب پینے والے
حدیث 30332–30336
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی سے لعان کرے پھر وہ خود کو جھٹلا دے
حدیث 30337–30345
باب: اس آدمی کے بیان میں جو لعان کرے اور عورت انکار کردے
حدیث 30346–30353
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی سے لعان کرے پھر اس پر تہمت لگا دے
حدیث 30354–30357
باب: جس پر حد جاری ہوچکی تھی اس شخص کا اپنی بیوی پر تہمت لگانے کابیان
حدیث 30358–30360
باب: اس لعان کرنے والے کا بیان جو لعان سے پہلے خود کو جھٹلا دے
حدیث 30361–30363
باب: لعان کی گئی عورت یا اس کے بیٹے پر تہمت لگانے کے بیان میں
حدیث 30364–30374
باب: اس غلام کے بیان میں جس کے ماتحت آزاد عورت ہو یا اس آزاد کے بیان میں جس کے ماتحت باندی ہو
حدیث 30375–30383
باب: ایک آدمی کے بیان میں جس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی پس وہ اس کے ساتھ جماع کرتا ہوا پایا گیا اور اس کے خلاف گواہی بھی دے دی گئی اور وہ طلاق دینے سے انکار کرتا ہے
حدیث 30384–30392
باب: اس آدمی کے بیان میں جو دوسرے شخص کویوں کہے: فلاں کہتا ہے کہ بے شک تم زانی ہو
حدیث 30393–30394
باب: شکوک و شبہات کی بنیاد پر سزائیں ختم کرنے کے بیان میں
حدیث 30395–30404
باب: جن حضرات کے نزدیک اس شخص پر حد جاری نہیں ہوگی جو جانور سے جماع کرے
حدیث 30405–30410
باب: جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
حدیث 30411–30421
باب: اس باندی کے بیان میں جو دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو پس ان میں سے ایک اس سے وطی کرے
حدیث 30422–30431
باب: اس آدمی کے بیان میں جو مال فیٔ کی باندی سے وطی کرلے
حدیث 30432–30435
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کی باندی سے جماع کرلے
حدیث 30436–30448
باب: جو یوں کہے: اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرنے میں حد نہیں ہے
حدیث 30449–30455
باب: اس عورت کے بیان میں جو اپنی عدت کے دوران شادی کرلے، کیا اس پر حد لگے گی؟
حدیث 30456–30460
باب: جو شخص اہل کتا ب پر زنا اور شراب پینے کے معاملہ میں حد لگانے کی رائے نہ رکھتا ہو
حدیث 30461–30462
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی باندی سے وطی کرلے درانحالیکہ اس کا خاوند ہو
حدیث 30463–30465
باب: اس آدمی کے بیان میں جو بیت المال سے چوری کرلے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث 30466–30472
باب: اس غلام کے بیان میں جو اپنے آقا کے مال میں سے چوری کرلے، اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث 30473–30476
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی ماں کی باندی سے صحبت کرلے
حدیث 30477–30478
باب: اس چور کے بیان میں جس کو پکڑ کر لایا گیا اور اس سے یوں کہا گیا: کیا تو نے چوری کی ہے؟ کہہ دے: نہیں
حدیث 30479–30487
باب: اس آدمی کے بیان میں جو پھل اور کھانا چوری کرتا ہو
حدیث 30488–30497
باب: پائوں کاٹنے کے بیان میں، جو یوں کہے: ایڑی چھوڑ دی جائے گی
حدیث 30498–30504
باب: جو لوگ یوں کہیں: کہاں سے کاٹا جائے گا
حدیث 30505–30507
باب: چور کے ہاتھ کو داغ دینے کا بیان
حدیث 30508–30512
باب: اس آدمی کے بیان میں جو پرندہ یا شکرا چوری کرلے، اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث 30513–30517
باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟
حدیث 30518–30531
باب: ان روایات کا بیان جو نشہ میں مدہوش کے بارے میں منقول ہیں کہ اسے کب مارا جائے گا: جب وہ ٹھیک ہوجائے یا اس کے نشہ میں ہونے کی حالت میں؟
حدیث 30532–30535
باب: اس آدمی کے بیان میں جس کے منہ سے شراب کی خوشبو محسوس ہو تو اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث 30536–30542
باب: اس شخص کے بیان میں جو شراب کی قے کردے: کیا اس پر سزا ہوگی؟
حدیث 30543–30544
باب: جو سزا میں سر منڈوانے کو مکروہ سمجھے
حدیث 30545–30549
باب: جس نے سر منڈوانے اور بال کٹوانے میں رخصت دی ہے
حدیث 30550–30552
باب: جو مسجدوں میں سزائوں کے قائم کرنے کو مکروہ سمجھے
حدیث 30553–30564
باب: جس نے مسجد میں حدود قائم کرنے کی رخصت دی
حدیث 30565–30566
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: تو اپنی بیوی سے وطی نہیں کرتا مگر حرام طریقہ سے، اس پر کیا سزا ہوگی؟
حدیث 30567–30567
باب: جھپٹی ہوئی چیز کے بیان میں کیا اس میں کاٹنے کی سزا ہوگی یا نہیں؟
حدیث 30568–30575
باب: خیانت کے بیان مںْ کہ اس میں کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث 30576–30580
باب: ان روایات کا بیان جو حد میں مارنے کی کیفیت کے بارے میں منقول ہیں
حدیث 30581–30590
باب: کوڑے کے بیان میں: جو اس بات کا حکم دیتے تھے کہ اس کو باریک کرلیا جائے
حدیث 30591–30593
باب: اس آدمی کے بیان میں جس کو پکڑ لیا گیا ہو درانحالیکہ اس نے خیانت کی ہو اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث 30594–30599
باب: اس آدمی کے بیان میں جو رمضان میں شراب پیتا ہوا پایا گیا، اس کی سزا کیا ہے؟
حدیث 30600–30602
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اسلام لے آئے اور اپنے شرک کے زمانے میں بھی شادی شدہ تھا: اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث 30603–30604
باب: ان چار آدمیوں کے بیان میں جنہوں نے ایک عورت کے خلاف زنا کی گواہی دی درانحالیکہ ان میں سے ایک اس کا خاوند تھا
حدیث 30605–30609
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو بیچ دے یا آزاد شخص اپنی بیٹی کو بیچ دے
حدیث 30610–30616
باب: جھوٹے گواہ کے بیان میں، اس کو کیا سزا دی جائے گا؟
حدیث 30617–30622
باب: حدود میں عورتوں کی گواہی کا بیان
حدیث 30623–30632
باب: اللہ رب العزت کے قول (وَلْیَشْہَدْ عَذَابَہُمَا طَائِفَۃٌ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ) کی تفسیر کا بیان
حدیث 30633–30638
باب: اس چھوٹے بچہ کا بیان جس پر جھوٹی تہمت لگا دی جائے
حدیث 30639–30641
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہے: تو فلاں عورت کا بیٹا نہیں ہے
حدیث 30642–30645
باب: اللہ رب العزت کے قول {وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ}کی تفسیر کا بیان
حدیث 30646–30652
باب: اس آدمی کے بیان میں جو باندی سے شادی کرے پھر بدکاری کرے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
حدیث 30653–30664
باب: اس آدمی کا بیان جس نے اہل کتاب عورت سے شادی کی پھر اس نے بدکاری کی
حدیث 30665–30670
باب: جو یوں کہے: یہودی اور عیسائی عورت مسلمان کو پاکدامن بنا دیتی ہے
حدیث 30671–30674
باب: اس عورت کے بیان میں جو اپنے غلام سے شادی کرلے
حدیث 30675–30679
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہے: اے زانیہ کے بیٹے، اس کی سزا کیا ہوگی؟
حدیث 30680–30681
باب: زانی کے بیان میں: اس کو کتنی مرتبہ لوٹایا جائے گا؟ اور اس کے اقرار کر لینے کے بعد اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
حدیث 30682–30702
باب: باکرہ اور شیبہ کے بیان میں کہ ان دونوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا جب وہ دونوں بدکاری کریں؟
حدیث 30703–30715
باب: جلا وطنی کا بیان، کہاں سے کہاں تک ہوگی؟
حدیث 30716–30723
باب: عورت کے بیان میں! جب اس کو سنگسار کیا جائے تو کیسے کیا جائے، اور کتنابڑا گھڑا کھودا جائے؟
حدیث 30724–30726
باب: جو یوں کہے: جب عورت نے بدکاری کی درانحالیکہ وہ حاملہ تھی تو انتظار کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ حمل وضع کردے پھر اسے سنگسار کردیا جائے گا
حدیث 30727–30736
باب: ان لوگوں کے بیان میں جو پتھر مارنے کی ابتدا کریں گے
حدیث 30737–30742
باب: زنا کی گواہی دینے کے بیان میں کہ وہ کیسے دی جائے گی؟
حدیث 30743–30749
باب: اس آدمی کے بیان میں جس کے خلاف دو گواہ گواہی دیں پھر وہ دونوں چلے جائیں
حدیث 30750–30750
باب: اس آدمی اور عورت کے بیان میں جو دونوں حد کا اقرار کرلیں پھر وہ دونوں انکار کردیں
حدیث 30751–30757
باب: اس ذمی کے بیان میں جو مسلمان عورت کو بدکاری پر مجبور کرے
حدیث 30758–30761
باب: اس آدمی کے بیان میں جو یوں کہہ دے: میں نے فلاں عورت سے زنا کیا ہے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث 30762–30766
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی پر عورت کے ساتھ تہمت لگائے
حدیث 30767–30768
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی پر کسی آدمی کے ساتھ تہمت لگا دے اور اس بندے کا نام بھی لے
حدیث 30769–30771
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہہ دے: میں نے تجھ سے شادی کرنے سے پہلے تجھے زنا کرتے ہوئے دیکھا تھا
حدیث 30772–30774
باب: ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر اس نے اس پر تہمت لگا دی، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث 30775–30783
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی پر تہمت لگائے پھر وہ اسے طلاق دے دے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث 30784–30788
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی باندی کو گروی رکھے پھر وہ اس سے جماع کرلے
حدیث 30789–30790
باب: دشمن کے علاقہ میں آدمی پر حد قائم کرنے کا بیان
حدیث 30791–30793
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی محرم سے وطی کرلے
حدیث 30794–30799
باب: تعزیر کا بیان کتنی سزا ہوگی؟ اور کتنی حد تک پہنچائے جا سکتے ہیں؟
حدیث 30800–30806
باب: با ب ہے اس حاکم کے بیان میں جو آدمی کو کسی سزا کے کام میں مبتلا دیکھے اس حال میں کہ حاکم تنہا تھا کیا اس شخص پر حد قائم کی جائے گی یا نہیں؟
حدیث 30807–30808
باب: اس عورت کے بیان میں جو آدمی سے چمٹ جائے اور یوں کہے: اس نے میرے ساتھ زنا کیا
حدیث 30809–30811
باب: اس آدمی کے بیان میں جو عورت کے ساتھ پایا جائے اور عورت کہے: یہ میرا شوہر ہے
حدیث 30812–30815
باب: اس آدمی کے بیان میں جو شرک کے زمانے میں آدمی کی اس کے باپ سے نفی کر دے
حدیث 30816–30816
باب: ایک آدمی نے کسی ایسے آدمی پر تہمت لگائی جس کی ماں مشرک تھی
حدیث 30817–30820
باب: ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی پس وہ بچہ لے آئی اس آدمی کے اس سے دخول سے پہلے
حدیث 30821–30821
باب: اس آدمی کے بیان میں جس پر تہمت لگائی گئی جن لوگوں نے اس کے اس بات کو معاف کرنے کے بارے میں کہا ہے
حدیث 30822–30825
باب: اس چور کے بیان میں جس کے داہنے ہاتھ کے کاٹنے کا حکم دیا گیا پس اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو پیش کر دیا
حدیث 30826–30829
باب: نشہ میں مدہوش شخص کا بیان: جو اس پر حد جاری کرتے ہوں اور اس کی طلاق کو نافذ قرار دیتے ہوں
حدیث 30830–30835
باب: ام ولدہ کے بدکاری کرنے کا بیان اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث 30836–30838
باب: حد میں گواہی پر گواہی دینے کا بیان
حدیث 30839–30843
باب: حرم میں حد قائم کرنے اور قصاص لینے کے بیان میں
حدیث 30844–30852
باب: اس آدمی کے بیان میں جو چوری کر کے چوری شدہ مال باہر پھینک دے ، اور وہ اس گھر میں پایا جائے، تو اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث 30853–30853
باب: ان لوگوں کے بیان میں جن پر نقب لگائی گئی سو انہوں نے مدد کے لیے پکارا تو انہوں نے ایسے لوگوں کو پایا جنہوں نے چوری کی پس ان کو پکڑ لیا گیا درانحالیکہ کچھ کے پاس وہ سامان تھا
حدیث 30854–30855
باب: اس تہمت لگائے آدمی کے بیان میں جس کے پاس سامان پایا جائے
حدیث 30856–30858
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
حدیث 30859–30868
باب: ان وجوہات کا بیان جن کی وجہ سے خون محفوظ ہو جاتا ہے اور آدمی سے قتل کی تخفیف ہو جاتی ہے
حدیث 30869–30884
باب: اس آدمی کے بیان میں جس کو شراب پینے کی سزا میں مارا گیا: کیا اس کو چکر لگوایا جائے گا یا لوگوں کے سامنے کھڑا کیا جائے گا؟
حدیث 30885–30886
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہے: تو نے زنا کیا تھا اس حال میں کہ تو مشرک تھا
حدیث 30887–30890
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کی اس کے قبیلہ کی شاخ سے نفی کر دے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث 30891–30892
باب: اس شخص کے بیان میں جو کسی آدمی کو یوں کہے: اے زانی
حدیث 30893–30893
باب: اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے بدکار
حدیث 30894–30896
باب: اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے مفعول بہ
حدیث 30897–30899
باب: اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے ہجڑے!
حدیث 30900–30903
باب: اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے خبیث، اے فاسق!
حدیث 30904–30907
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے لے پالک، تو اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث 30908–30910
باب: اس شخص کے بیان میں جو چھوٹی بچی سے زنا کرے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث 30911–30912
باب: گردن میں ہاتھ لٹکا دینے کے بیان میں
حدیث 30913–30915
باب: جنہوں نے جادوگر کے بارے میں کہا: اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
حدیث 30916–30924
باب: اسلام سے مرتد ہونے کے بیان میں اس شخص پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث 30925–30934
باب: مرتدہ عورت کا بیان، اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
حدیث 30935–30946
باب: ملحد اور گمراہوں کا بیان، ان کی سزا کیا ہے؟
حدیث 30947–30951
باب: اس عیسائی کے بارے میں جو اسلام لائے پھر وہ مرتد ہو جائے
حدیث 30952–30954
باب: اس آدمی کے بیان میں جو خانہ کعبہ سے چوری کر لے
حدیث 30955–30955
باب: اس جنگ کرنے والے کے بیان میں جس کو امام کے پاس لایا گیا ہو
حدیث 30956–30961
باب: اس عورت کے بیان میں عورت سے بدفعلی کرے
حدیث 30962–30963
باب: اس سرکش کے بیان میں جب وہ قتل کر دے اور مال چھین لے اور مسافروں کو خوف میں مبتلا کرے
حدیث 30964–30967
باب: جس صورت میں حدود کو زائل کر دیا جائے گا
حدیث 30968–30968
باب: اس آدمی کا بیان جس پر حد لگائی جا رہی ہو کیا وہ بیٹھے گا یا لیٹے گا؟
حدیث 30969–30970
باب: اس یہودی اور عیسائی کے بیان میں جو دونوں زنا کرتے ہوں
حدیث 30971–30975
باب: اس آدمی کے بیان میں جو حمام میں داخل ہو کر کپڑے چوری کر لے
حدیث 30976–30977
باب: عورتوں کے بیان میں کہ انہیں کیسے مارا جائے گا؟
حدیث 30978–30980
باب: سر کے بیان میں، کیا سزا میں سر پر مارا جا سکتا ہے؟
حدیث 30981–30982
باب: اس آدمی کے بیان میں جو کسی کو تہمت لگاتے ہوئے سن رہا ہو
حدیث 30983–30983
باب: اس آدمی کے بیان میں جو تہمت لگائے اور غائب بینہ کا دعوے کرے
حدیث 30984–30986
باب: اس نشہ میں مدہوش آدمی کے بیان میں جو قتل کر دے
حدیث 30987–30990
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔