مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30788

باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی پر تہمت لگائے پھر وہ اسے طلاق دے دے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟

في الرجل يقذف امرأته ثم يطلقها، ما عليه؟

حدیث نمبر: 30788
٣٠٧٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن ابن أبي عروبة عن عامر عن مكحول أنه قال: إذا قذف ثم طلق لاعن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا : جب وہ تہمت لگائے پھر وہ طلاق دے تو وہ لعان کرے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30788
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29461»