مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30073
باب: اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
في الرجل يقذف القوم جميعا
حدیث نمبر: 30073
٣٠٠٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن أبيه عن حماد قال: يجلد (حدًا واحدًا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ادریس فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا : اس کو ایک ہی سزا دی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (حد واحد).