مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30811

باب: اس عورت کے بیان میں جو آدمی سے چمٹ جائے اور یوں کہے: اس نے میرے ساتھ زنا کیا

في المرأة تعلق بالرجل فتقول: فعل بي الزنا

حدیث نمبر: 30811
٣٠٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) عن (أشعث) (٢) عن الحسن في رجل قالت له امرأة: إن هذا زنا بي، قال: تجلد بقذفها (٣) الرجل، ولا يجلد الرجل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس سے کسی عورت نے یوں کہا : بیشک اس نے مجھ سے زنا کیا ہے، آپ نے فرمایا : اس عورت کو آدمی پر تہمت لگانے کی وجہ سے کوڑے مارے جائیں گے اور اس آدمی کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عبد الرحمن).
(٢) في [ط، هـ]: (الأشعث).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (إلى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30811
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30809، ترقيم محمد عوامة: 29483»