مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30044
باب: اس آدمی کابان جو باربار چوری کرتا ہو زنا کرتا ہو اور شراب پیتا ہو اس پر کیا سزا لازم ہوگی؟
في الرجل يسرق مرارا ويزني ويشرب الخمر، ما عليه؟
حدیث نمبر: 30044
٣٠٠٤٤ - وقال ابن شهاب في رجل زنى فشهد عليه أو اعترف بذلك، قال: يقام عليه حد واحد.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن شہاب نے یوں بھی فرمایا : ایک آدمی نے زنا کیا پس اس کے خلاف گواہی دی گئی یا اس نے خود اس بات کا اعتراف کرلیاتو اس پر بھی ایک ہی حد قائم کی جائے گی۔