مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30469

باب: اس آدمی کے بیان میں جو بیت المال سے چوری کرلے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟

في الرجل يسرق من بيت المال، ما عليه؟

حدیث نمبر: 30469
٣٠٤٦٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم (عن الرجل) (١) يسرق من بيت المال، قال: ليس عليه قطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جو بیت المال سے چوری کرتا ہو ؟ آپ نے فرمایا : اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30469
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30466، ترقيم محمد عوامة: 29157»