مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30617

باب: جھوٹے گواہ کے بیان میں، اس کو کیا سزا دی جائے گا؟

في شاهد الزور ما يعاقب؟

حدیث نمبر: 30617
٣٠٦١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يونس عن الحسن قال: شاهد الزور يضرب شيئًا، ويعرف للناس ويقال: إن هذا شهد بزور.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جھوٹے گواہ کو کچھ مارا جائے گا، اور لوگوں میں تشہیر کروا دی جائے اور کہا جائے : بیشک اس نے جھوٹی گواہی دی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30617
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24558، ترقيم محمد عوامة: 29301»