مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30191

باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہے: میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا

في الرجل يقول لامرأته: لم أجدك عذراء

حدیث نمبر: 30191
٣٠١٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يتزوج المرأة فيقول: لم أجدها عذراء، قال: لا حد عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے عورت سے شادی کی اور کہنے لگا : میں نے اسے باکرہ نہیں پایا : آپ نے فرمایا : اس پر کوئی حد نہیں ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30191
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2114، 2115، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12406، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30192، ترقيم محمد عوامة: 28899»