مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30174
باب: جو یوں کہے: باندی پر حد نہیں ہوگی یہاں تک کہ اس کی شادی ہوجائے
من قال: ليس على الأمة حد حتى تزوج
حدیث نمبر: 30174
٣٠١٧٤ - وعن شعبة عن عمرو بن (مرة) (١) عن سعيد بن جبير (قالوا) (٢): ليس على الأمة حد حتى تزوج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے بھی اسی طرح منقول ہے، ان سب حضرات نے فرمایا : باندی پر حد نہیں ہوگی یہاں تک کہ وہ شادی شدہ ہوجائے۔
حواشی
(١) في [ط]: (قرة).
(٢) في [أ، ب، ط، ك]: (قال).