حدیث نمبر: 30767
٣٠٧٦٧ - حدثنا أبو بكر، قال: حدثنا أبو أسامة، عن هشام، عن الحسن قال: إذا قذف الرجلُ الرجلَ بالمرأة: جُلِدَ حَدّين: حد للرجل، وحد للمرأة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب آدمی دوسرے آدمی پر عورت کے ساتھ تہمت لگا دے تو اس پر دوسزاؤں کے کوڑے مارے جائیں گے ایک سزا آدمی کی وجہ سے اور دوسری سزا عورت کی وجہ سے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30767
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30767، ترقيم محمد عوامة 29443)