مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30201

باب: تہمت لگانے والے کے بیان میں کیا اس کے کپڑے اتا رلیے جائیں گے یا ان میں ہی کوڑے مارے جائیں گے؟

في القاذف: تنزع عنه ثيابه أو يضرب فيها؟

حدیث نمبر: 30201
٣٠٢٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن إسماعيل بن أمية عن سعد بن إبراهيم عن أبيه قال: إني لأذكر (مسك) (١) شاة أمرت بها (أمي) (٢) فذبحت حين ضرب عمر أبا (٣) بكرة فجعل مسكها على ظهره من شدة الضرب (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ ان کے والد ابراہیم نے ارشاد فرمایا : بیشک مجھے اس بکری کی کھال یاد ہے جس کے بارے میں میری ماں نے حکم دیا تو اس کو ذبح کردیا گیا تھا جب حضرت عمر نے حضرت ابو بکرہ کو کوڑے مارے تھے تو اس کی کھال ان کی کمر پر ڈال دی گئی تھی مار کی شدت کی وجہ سے۔

حواشی
(١) أي: جلد، وفي [أ، ب، ط]: (منك و).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [أ، ب، ط]: زيادة (أبي).
(٤) منقطع؛ إبراهيم بن عبد الرحمن لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30201
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28908»