مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30257

باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کے بارے میں جھوٹی تہمت ظاہر کرے اس میں کیا چیز لازم ہوگی؟

في الرجل يعرض للرجل بالفرى: ما في ذلك؟

حدیث نمبر: 30257
٣٠٢٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (مبارك) (١) وعبد الرزاق عن معمر عن عبد الكريم عن سعيد بن المسيب قال: لا حد إلا على من نصب الحد نصبًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدالکریم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا : حد جاری نہیں ہوگی مگر اس شخص پر جو حد کو بالکل واضح طور پر گاڑے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (المبارك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30257
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13713، ترقيم محمد عوامة: 28958»