مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30921
باب: جنہوں نے جادوگر کے بارے میں کہا: اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
ما قالوا في الساحر: ما يصنع به؟
حدیث نمبر: 30921
٣٠٩٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن زيد (١) أبي المعلى قال: حدثني شرطي (لسنان) (٢) بن سلمة أن سنانا أتي بساحرة، فأمر بها أن تلقى في البحر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید ابو المعلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت سنان بن سلمہ کے ایک سپاہی نے بیان کیا کہ حضرت سنان کے پاس ایک جادوگرنی کو لایا گیا، تو آپ نے اس کے متعلق حکم دیا تو اسے سمندر میں ڈال دیا گیا۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (بن).
(٢) في [ع]: (كيسان).