مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30298

باب: شراب کی سزا کے بیان میں کہ وہ کتنی ہے؟ اور اس کے پینے والے کو کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟

في حد الخمر: كم هو؟ وكم يضرب شاربه؟

حدیث نمبر: 30298
٣٠٢٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن أن عمر ضرب في الخمر ثمانين (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن بصری فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر نے شراب میں اسی کوڑے لگائے۔

حواشی
(١) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30298
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28999»