مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30011

باب: بھگوڑے غلام کا بیان جو چوری کرلے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

العبد الآبق يسرق ما يصنع به؟

حدیث نمبر: 30011
٣٠٠١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسود بن عامر عن حماد بن سلمة عن يحيى بن سعيد أن عمر بن عبد العزيز والقاسم قالا: العبد الآبق إذا سرق قطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت قاسم ان دونوں حضرات نے ارشادفرمایا : بھگوڑا غلام جب چوری کے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30011
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28728»