مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30182
باب: سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان
في الامتحان في الحدود
حدیث نمبر: 30182
٣٠١٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن القاسم عن شريح قال: القيد كره، والسجن كره، والوعيد كره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا : بیڑی ڈالنا جبر ہے جیل جبر ہے اور ڈرانا بھی جبر ہے۔