مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30475
باب: اس غلام کے بیان میں جو اپنے آقا کے مال میں سے چوری کرلے، اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
في (العبد) يسرق من مولاه، ما عليه؟
حدیث نمبر: 30475
٣٠٤٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن الحكم أن عليًا قال: إذا سرق عبدي من مالي لم أقطعه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : جب میرا غلام میرے مال سے چوری کرے تو میں اس کا ہاتھ نہیں کاٹوں گا۔
حواشی
(١) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًا.