مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30741

باب: ان لوگوں کے بیان میں جو پتھر مارنے کی ابتدا کریں گے

فيمن يبدأ بالرجم؟

حدیث نمبر: 30741
٣٠٧٤١ - فقلت للحكم: ما رجم الإمام، قال: إذا ولدت أو أقرت، ورجم الشهود إذا شهدوا.
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں : میں نے حضرت حکم سے عرض کی : امام کا رجم کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : جب وہ عورت بچہ پیدا کرلے یا وہ اقرار کرلے اور گواہوں کا رجم یہ ہے کہ جب وہ گواہی دے دیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30741
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30741، ترقيم محمد عوامة ---)