مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30916

باب: جنہوں نے جادوگر کے بارے میں کہا: اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

ما قالوا في الساحر: ما يصنع به؟

حدیث نمبر: 30916
٣٠٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ قال: أخبرنا أشعث عن الحسن أنه قال: يقتل السحار ولا (يستتابون) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جادوگروں کو قتل کردیا جائے گا اور ان سے توبہ طلب نہیں کی جائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (يستتابوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30916
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30924، ترقيم محمد عوامة: 29579»