مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30837
باب: ام ولدہ کے بدکاری کرنے کا بیان اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
في أم الولد (تفجر) ما عليها
حدیث نمبر: 30837
٣٠٨٣٧ - وقال عبد اللَّه: تجلد (وتنفى) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا : اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس کو جلاوطن کیا جائے گا۔
حواشی
(١) زيادة في [ب]: (عليها).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من ابن مسعود.