مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30608
باب: ان چار آدمیوں کے بیان میں جنہوں نے ایک عورت کے خلاف زنا کی گواہی دی درانحالیکہ ان میں سے ایک اس کا خاوند تھا
في أربعة شهدوا على امرأة بالزنا (أحدهم) زوجها
حدیث نمبر: 30608
٣٠٦٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن الشعبي قال: يقام عليه الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا : اس پر حد قائم کردی جائے گی۔