مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30020
باب: اس لڑکے کا بیان جو چوری کرے یا حد والا کام کرے
في الغلام يسرق أو يأتي الحد
حدیث نمبر: 30020
٣٠٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن إسماعيل بن أمية عن (محمد ⦗٣٥١⦘ ابن) (١) يحيى (بن حبان) (٢) قال: (ابتهر) (٣) غلام منا في (شعره) (٤) بامرأة (فرفع إلى عمر فشك فيه) (٥) (فنظر إليه) (٦) فلم يوجد أنبت فقال: لو وجدتك أنبت لجلدتك -أو لحددتك (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن یحییٰ بن حبان فرماتے ہیں کہ ہمارے ایک لڑکے نے اپنے اشعار میں ایک عورت کے خلاف جھوٹا دعویٰ کیا پس یہ معاملہ حضرت عمر کی خدمت میں پیش کیا گیا۔ آپ کو اس میں شک ہوا تو آپ نے اس کی طرف دیکھاتو پتا چلا کہ اس لڑکے کے ابھی زیر ناف بال نہیں اگے ہیں۔ اس پر آپ نے فرمایا : اگر میں تمہارے زیر ناف بال اگے ہوئے پاتا تو میں ضرور تمہیں کوڑے لگاتا یا ضرور تم پر حد جاری کرتا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، خ، ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) أي: قذف، وفي [أ، ب، ط]: (انتهر).
(٤) في [ط، هـ]: (شعر).
(٥) بياض في: [جـ].
(٦) في [أ، ب]: (فنظر فيه)، وسقط من: [هـ].
(٧) منقطع، محمد بن يحيى بن حبان لم يدرك عمر.