مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30014

باب: جو یوں کہے: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا جب وہ اپنے بھاگنے کے زمانے میں چوری کرے

من قال: لا يقطع إذا سرق في إباقه

حدیث نمبر: 30014
٣٠٠١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن (أبي) (١) ذئب عن الزهري قال: كان عثمان ومروان يقولان: لا يقطع (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان اور مروان فرمایا کرتے تھے کہ اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع، الزهري لم يدرك عثمان، ولا مروان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30014
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18983، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30015، ترقيم محمد عوامة: 28731»