مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30460
باب: اس عورت کے بیان میں جو اپنی عدت کے دوران شادی کرلے، کیا اس پر حد لگے گی؟
في المرأة تزوج في عدتها أعليها حد؟
حدیث نمبر: 30460
٣٠٤٦٠ - وعن حماد عن إبراهيم في امرأة نكحت في عدتها، (قالا) (١): ليس عليها حد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد سے روایت ہے کہ ابراہیم سے ایک عورت کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی عدت کے دوران نکاح کرلیا تھا، ان دونوں حضرات نے فرمایا : اس عورت پر حد جاری نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) في [ح]: (قال).