مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30230
باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
في اللوطي حد كحد الزاني
حدیث نمبر: 30230
٣٠٢٣٠ - وعن (سفيان) (١) عن الشيباني عن الحكم في اللوطي: يضرب دون الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان شیبانی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت حکم نے اغلام باز کے بارے میں ارشاد فرمایا : اس کو حد سے کم کوڑے مارے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [ط]: (السفيان).