مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30235
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی کو لوطی کہنے والے کو سزا نہیں دی جائے گی
في الرجل يقول للرجل: يا لوطي، من قال: لا يحد
حدیث نمبر: 30235
٣٠٢٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن سنان ابن سلمة أنه قال له: نعم الرجل إن كان لوطيًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت سنان بن سلمہ نے ان سے ارشاد فرمایا : کیا ہی اچھا آدمی ہے اگر وہ لوطی ہو۔