مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30454

باب: جو یوں کہے: اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرنے میں حد نہیں ہے

من قال: ليس في جارية امرأته حد

حدیث نمبر: 30454
٣٠٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (داود) (١) الطيالسي عن جرير عن قيس عن عطاء قال: لا حد عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : اس شخص پر حد جاری نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [ك]: (خالد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30454
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29144»