مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30259

باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کے بارے میں جھوٹی تہمت ظاہر کرے اس میں کیا چیز لازم ہوگی؟

في الرجل يعرض للرجل بالفرى: ما في ذلك؟

حدیث نمبر: 30259
٣٠٢٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان لا يرى في التعريض حدًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس مبہم بات میں حد کو لازم نہیں سمجھتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30259
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28960»