مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30652

باب: اللہ رب العزت کے قول {وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ}کی تفسیر کا بیان

في قوله (تعالى): ﴿ولا تأخذكم بهما رأفة في دين الله﴾

حدیث نمبر: 30652
٣٠٦٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد ﴿وَلَا تَأْخُذْكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ﴾ قال: (في) (١) إقامة الحد، يقام ولا يعطل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد سے اللہ رب العزت کے قول { وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ } کے بارے میں مروی ہے کہ آپ نے فرمایا : سزا قائم کرنے کے بارے میں ہے کہ سزا قائم کردی جائے اسے ختم نہ کیا جائے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30652
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: سند صحيح . »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13503، 13504، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30650، ترقيم محمد عوامة: 29333»