مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30640
باب: اس چھوٹے بچہ کا بیان جس پر جھوٹی تہمت لگا دی جائے
في الصغير يفترى عليه
حدیث نمبر: 30640
٣٠٦٤٠ - وعن مغيرة عن إبراهيم أنهما قالا: من قذف صغيرًا فلا حد عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں (حسن بصری اور ابراہیم) نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے چھوٹے بچہ پر تہمت لگائی تو اس پر حد قذف جاری نہیں ہوگی۔