مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29996

باب: اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟

في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة

حدیث نمبر: 29996
٢٩٩٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي (في) (١): الرجل يسرق فتقطع يده، ليس عليه شيء إلا أن (يوجد) (٢) معه شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے چوری کی پس اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ آپ نے فرمایا : اس چور پر کوئی چیز لازم نہیں ہوگی مگر وہ چیز جو اس کے پاس پائی جائے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (قال).
(٢) في [ع، ك]: (يؤخذ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29996
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28717»