مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30063
باب: اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
في الرجل يقذف القوم جميعا
حدیث نمبر: 30063
٣٠٠٦٣ - [(و) (١) عن هشام] (٢) عن الحسن أنهما قالا: إذا (قذف) (٣) قومًا جميعًا جُلد حدٌ واحد، وإذا قذف شتى جلد لكل واحد منهم حدًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام حسن بصری سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : جب کسی نے پوری قوم پر تہمت لگا دی تو اس پر ایک ہی حد کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے اور جب اس نے مختلف لوگوں پر تہمت لگائی تو ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے اس کو حد کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ب، ط]: (قذفك).