مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30051

باب: اس غلام کا بیان جو کوڑوں کا اقرار کرلے: کیا یہ کوڑے مارنا اس پر جائز ہوگا؟

في العبد يقر بالجلد هل يجوز ذلك عليه؟

حدیث نمبر: 30051
٣٠٠٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن أشعث عن الحسن أنه كان يقول: لا يجوز إقرار العبد على نفسه إذا بلغ النفس في خطأ ولا عمد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری فرمایا کرتے تھے : کسی ایسے ارادی اور غیر ارادی جرم میں غلام کا اقرار معتبر نہیں ہے جس میں اس کی جان جاتی ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30051
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28766»