مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30645

باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہے: تو فلاں عورت کا بیٹا نہیں ہے

في الرجل يقول للرجل: لست (ابن) فلانة

حدیث نمبر: 30645
٣٠٦٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: ليس عليه حد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : اس شخص پر حدقذف جاری نہیں ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30645
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13735، ترقيم محمد عوامة: 29327»