مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30716
باب: جلا وطنی کا بیان، کہاں سے کہاں تک ہوگی؟
في النفي من أين إلى أين؟
حدیث نمبر: 30716
٣٠٧١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن زيد بن أسلم عن أبيه أن عمر نفى إلى فدك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے فدک کی طرف جلا وطن کردیا۔