مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30841

باب: حد میں گواہی پر گواہی دینے کا بیان

في الشهادة على الشهادة في الحد

حدیث نمبر: 30841
٣٠٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن هشام (١) عن حماد عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة الرجل على الرجل في الحدود.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : حدود میں آدمی کا آدمی (کی گواہی) پر گواہی دینا جائز نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ح، ط، هـ]: زيادة (عن محمد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30841
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29511»