مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30015

باب: جو یوں کہے: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا جب وہ اپنے بھاگنے کے زمانے میں چوری کرے

من قال: لا يقطع إذا سرق في إباقه

حدیث نمبر: 30015
٣٠٠١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي ذئب عن الزهري أن عثمان وعمر بن عبد العزيز ومروان كانوا لا (يقطعون) (١) العبد الآبق إذا سرق (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضر ت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان ، حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت مروان یہ سب حضرات بھگوڑے غلام کا ہاتھ نہیں کاٹتے تھے جب وہ چوری کرتا تھا۔

حواشی
(١) في [ب]: (يعقلون).
(٢) منقطع؛ الزهري لم يدرك عثمان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30015
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18983، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30014، ترقيم محمد عوامة: 28732»