مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30130
باب: اس عورت کا بیان جس پر تہمت لگائی گئی درانحالیکہ وہ ایک مرتبہ مملوکہ رہ چکی ہے
في المرأة تقذف وقد ملكت مرة
حدیث نمبر: 30130
٣٠١٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب قال: كتبت إلى أبي قلابة أسأله عن المرأة تقذف وقد (كانت مُلكت) (١)، فكتب إليَّ: أن قاذفها يجلد ثمانين.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کو خط لکھ کر آپ سے ایسی عورت کے متعلق سوال کیا جس پر تہمت لگائی جائے اور وہ مملوکہ رہ چکی تھی ؟ آپ نے مجھے جواب لکھا : اس پر تہمت لگانے والے کو اسی کوڑے مارے جائیں گے۔
حواشی
(١) بياض في: [جـ].