مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30103

باب: اس غلام کا بیان جس نے آزاد پر تہمت لگائی اسے کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟

في العبد يقذف الحر كم يضرب؟

حدیث نمبر: 30103
٣٠١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) داود عن جرير عن قيس بن سعد عن طاوس قال: يضرب أربعين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قیس بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا : اس غلام کو چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30103
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28816»