مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30293
باب: انگور یا کھجور کی نچوڑ ی ہوئی شراب جو اس میں حد لگانے کی رائے رکھے
النبيذ من رأى فيه حدا
حدیث نمبر: 30293
٣٠٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عبيدة عن أبي وائل: ليس فيه حد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ارشاد فرمایا : اس میں حد جاری نہیں ہوگی۔