مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30773

باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہہ دے: میں نے تجھ سے شادی کرنے سے پہلے تجھے زنا کرتے ہوئے دیکھا تھا

الرجل يقول لامرأته: رأيتك تزنين قبل أن (أ) تزوجك

حدیث نمبر: 30773
٣٠٧٧٣ - وقال الحسن: لا حد ولا ملاعنة؛ لأنه قال لها ذلك وهي عنده.
مولانا محمد اویس سرور

اور حسن بصری نے ارشاد فرمایا : نہ حد قذف ہوگی اور نہ لعان ہوگا۔ اس لیے کہ اس نے اس عورت کو اس وقت کہا ہے جبکہ وہ اس کے پاس تھی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30773
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30773، ترقيم محمد عوامة ---)