مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29990
باب: اس آدمی کے بارے میں جس نے چوری کی اور شراب پی اور قتل کردیا
في الرجل يسرق و (يشرب) الخمر ويقتل
حدیث نمبر: 29990
٢٩٩٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد العزيز بن محمد الدراوردي عن حسين ابن حازم قال: رأيت عمر بن عبد العزيز ضرب عنق سارق بعد أن قطعت أربعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسین بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو دیکھا کہ آپ نے چور کی گردن مار دی بعد ازیں کہ اس کے چاروں ہاتھ پاؤں کاٹ دیے گئے تھے۔