مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30167

باب: اس مکاتب کا بیان جو حد کو پالے

في المكاتب يصيب الحد

حدیث نمبر: 30167
٣٠١٦٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة قال: حد المكاتب حد المملوك] (١) ما بقي عليه شيء من مكاتبته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جریر فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ نے ارشاد فرمایا : مکاتب کی سزا غلام کی سزا ہوگی جب تک اس پر بدل کتابت میں سے کچھ بھی باقی ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30167
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28881»