مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30664
باب: اس آدمی کے بیان میں جو باندی سے شادی کرے پھر بدکاری کرے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
في الرجل يتزوج الأمة (ثم يفجر) ما عليه؟
حدیث نمبر: 30664
٣٠٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: إحصان الأمة أن تنكح الحر، وإحصان العبد أن ينكح الحرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاھد نے ارشاد فرمایا : باندی کے شادی شدہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ آزاد سے نکاح کرلے اور غلام کے شادی شدہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ آزاد عورت سے نکاح کرلے۔