مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30204

باب: تہمت لگانے والے کے بیان میں کیا اس کے کپڑے اتا رلیے جائیں گے یا ان میں ہی کوڑے مارے جائیں گے؟

في القاذف: تنزع عنه ثيابه أو يضرب فيها؟

حدیث نمبر: 30204
٣٠٢٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: يضرب القاذف وعليه ثيابه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا : تہمت لگانے والے کو مارا جائے گا درآنحالیکہ اس نے کپڑے پہنے ہوئے ہوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30204
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28911»