مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30572

باب: جھپٹی ہوئی چیز کے بیان میں کیا اس میں کاٹنے کی سزا ہوگی یا نہیں؟

في الخلسة فيها قطع أم لا؟

حدیث نمبر: 30572
٣٠٥٧٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن سعيد عن قتادة عن خلاس أن عليًا لم يكن يقطع في الخلسة] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے چیز جھپٹنے میں ہاتھ نہیں کاٹا۔

حواشی
(١) سقط هذا الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30572
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17388، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18852، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30571، ترقيم محمد عوامة: 29257»