مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30743

باب: زنا کی گواہی دینے کے بیان میں کہ وہ کیسے دی جائے گی؟

في الشهادة على الزنا، كيف هي؟

حدیث نمبر: 30743
٣٠٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن التيمي عن أبي عثمان قال: لما (شهد) (١) أبو بكرة وصاحباه على المغيرة، جاء زياد فقال له عمر: رجل لن يشهد إن شاء اللَّه إلا بحق، قال: رأيت انبهارًا ومجلسًا سيئًا فقال عمر: هل رأيت المرود دخل المُكْحُلَة؟ قال: لا، قال: فأمر بهم فجلدوا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو بکرہ اور ان کے دو ساتھیوں نے حضرت مغیرہ کے خلاف گواہی دے دی تو زیاد آئے حضرت عمر نے ان سے فرمایا : ایک آدمی ہرگز گواہی نہیں دے گا ان شاء اللہ مگر حق بات کی۔ اس نے کہا : میں نے ہانپنا اور بری مجلس دیکھی اس پر حضرت عمر نے پوچھا کیا تو نے سلائی کو سرمہ دانی میں داخل ہونے کی طرح دیکھا ؟ اس نے کہا نہیں حضرت عمر نے ان کے متعلق حکم دیا تو ان سب کو کوڑے مارے گئے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (قدم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30743
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5946، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17139، 17140، 17141، 20588، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13567، 13566، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30745، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6134، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7227، ترقيم محمد عوامة: 29419»