مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30527

باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟

ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟

حدیث نمبر: 30527
٣٠٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد وأصحابه (قالوا) (١): يقطع النباش لأنه قد دخل على الميت بيته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد اور ان کے اصحاب نے فرمایا : کفن چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا اس لیے کہ وہ میت کے گھر میں داخل ہوا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30527
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29213»