مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30963

باب: اس عورت کے بیان میں عورت سے بدفعلی کرے

في المرأة تقع على المرأة

حدیث نمبر: 30963
٣٠٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عبد اللَّه بن الحارث الحاطبي عن حفصة بنت زيد عن سالم بن عبد اللَّه بن عمر في المرأة تركب (المرأة) (١) قال: ليلقين اللَّه وهما زانيتان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حفصہ بنت زید فرماتی ہیں کہ حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو عورت پر چڑھ جائے۔ آپ نے فرمایا : وہ دونوں اللہ سے اس حال میں ضرور ملیں گی کہ وہ دونوں زانیہ ہوں گی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (امرأة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30963
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29623»