مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30127
باب: جو یوں کہے : ام ولدہ پر تہمت لگانے والے کو مارا جائے گا
من قال: يضرب قاذف أم الولد
حدیث نمبر: 30127
٣٠١٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: استب (ابنُ) (١) صريحة وابنُ أم ولد (فسب) (٢) (ابن صريحة) (٣) ابن أم الولد فجلد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا : آزاد نسب عورت کے بیٹے اور ام ولدہ کے بیٹے نے ایک دوسرے کو گالی دی۔ پھر آزاد نسب عورت کے بیٹے نے ام ولدہ کے بیٹے کو گالی دیا س پرا سے کوڑے مارے گئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أبي)، وفي [ط]: (أبي أي)، وفي [هـ]: (أبو).
(٢) في [أ، ز، هـ]: (فسبت).
(٣) في [أ، ب]: (أبي الصريحة)، وفي [ط]: (إلى صريحة)، وفي [هـ]: (ابن صريحة).